Urdu Shayari

میری اور عشق کی کبھی بنی ہی نہیں
کیونکی اُسی گلامی چاہے اور مجھے آزادی
کیونکی اُسی گلامی چاہے اور مجھے آزادی
Urdu Shayari
Shared 324 Times Today
ADVERTISEMENT
ایسے ماحول میں دوا کیا ہے دعا کیا ہے؟
جہاں قاتل ہیں خود پوچھے ہوا کیا ہے؟
جہاں قاتل ہیں خود پوچھے ہوا کیا ہے؟
Urdu Shayari
Shared 99 Times Today
کتنا خوف ہوتا ہے شام کے اندھیروں میں
پوچھ ان پرندوں سے جن کے گھر نہیں ہوتے
پوچھ ان پرندوں سے جن کے گھر نہیں ہوتے
Urdu Shayari
Shared 146 Times Today
کون کہتا ہے تیرے چھوڑ جانے کے بعد گھر گیا تھا میں
بلکہ تیرے جاتے ہی مر گیا تھا میں
بلکہ تیرے جاتے ہی مر گیا تھا میں
Urdu Shayari
Shared 320 Times Today
پھر ایک دن ایسا آیا زندگی میں
میں نے تیرا نام سن کر مسکرانا چھوڑ دیا
میں نے تیرا نام سن کر مسکرانا چھوڑ دیا
Urdu Shayari
Shared 275 Times Today
ADVERTISEMENT
کوئی کسی کے لیے نہیں مرتا صاحب
آنے والوں کو بسم اللہ جانے والوں کو خدا حافظ
آنے والوں کو بسم اللہ جانے والوں کو خدا حافظ
Urdu Shayari
Shared 216 Times Today